HSJ Enterprises

Nature of Documents

Procedural Requirement & Attestation in Addition of MOFAMinistry of Foreign Affairs for All Documents

Attestation Fee (USD)

01

Primary/Middle and
school leaving
certificate (on the
originalletterhead of
school)

i. Prior attested from:
  a. Private Educational Institutions Regulatory Authority (ICT-PIERA) or
  b. Inter Board Committee of Chairmen (IBBC) or
c. concerned District Education Officer and Ministry of Foreign Affairs (MOFA)
ii. CNIC
iii. Passport copy
iv. School Leaving Certificate
v. passport copies of father, mother and child with parents

41

02

Matric/Inter
certificate

i. Original Document
ii. Prior attested from:
  a. Higher Education Commission (HEC)
  b. MOFA
iii. CNIC
iv. Passport copy

41

03

Bachelor/Master
and Ph.D. Degree

i. Original Document
ii. Prior attested from:
  a. Higher Education Commission (HEC)
  b. MOFA
iii. CNIC
iv. Passport copy

41

04

Degree of Chartered
Accountant &
Membership
Certificate from CPA

i. Original Document
ii. Prior attested from issuance authority & MOFA
iii. Sealed verification from the issuance authority addressed to the UAE Embassy
iv. CNIC
v. Passport copy

41

05

2 Year /3 Year Diploma

i. Original Document
ii. Prior attested from Inter Board Committee of Chairmen (IBBC) & concerned issuance authority and MOFA
iii. Original prior required attested Matric Certificate from UAE Embassy
iv. CNIC
v. Passport copy

41

06

One Year Diploma
or Short Courses
Skill Development

i. Original Document
ii. Prior attested from National Vocational Training Centre (NAVTC)
or National Training Bureau (NTB) or Director Skill Development and MOFA
iii. Original Matric Certificate prior attested from UAE Embassy
iv. CNIC
v. Passport copy

41

07

Police Character
Certificates

i. Issued from the concerned District Police Officer with sign and stamp
ii. Attested from MOFA
iii. CNIC
iv. Passport and Visa copy with proof of required purpose

41

08

Computer Training
Certificate

i. Original Document
ii. Prior attested from Ministry of Information and Technology and MOFA
iii. Copy of Matric Certificate prior attested from UAE Embassy
iv. CNIC
v. Passport

41

09

Diploma Certificate
related to Medical
Professionals
PMDC Reg

i. Original Document
ii. Prior attested from PMDC and MOFA
iii. CNIC copy
iv. Passport copy
v. Copies of educational certificates

41

10

Medical Experience
Certificates (on
official letter heads
of the concerned
company)

i. Original Document
ii. Prior attested from:
a. Ministry of National Health Services, Regulations and Coordination
b. MOFA
iii. CNIC
iv. Passport copy
v. Related supporting documents
vi. Original Educational Documents (e.g. MBBS Degree)
vii. Employee card

41

11

Diploma of Paramedical
Professional

i. Original Document
ii. Prior attested from:
a. Ministry of National Health Services, Regulations and Coordination
b. MOFA
iii. CNIC
iv. Passport copy
v. Copy of Matric Certificate Attested by the UAE Embassy

41

12

Nursing Diploma,
Experience
Certificates

i. Original Document
ii. Prior attested from:
a. Ministry of National Health Services, Regulations and Coordination
b. Nursing Council
c. MOFA
iii. CNIC
iv. Copy of Matric Certificate Attested by the UAE Embassy

13

NADRA Marriage
Certificate (N.M.C) or
NADRA Family
Registration
Certificate (N.F.C)

i. Original document
ii. Prior attested from MOFA
iii. CNIC
iv. Passports (copies of both husband and wife)

 

14

NADRA Birth
Certificate

i. Original document
ii. Prior attested from MOFA
iii. CNIC
iv. Passports (copies of father, mother and child)

15

NADRA Death
Certificate

i. Original document
ii. Prior attested from MOFA
iii. CNIC
iv. Passport copy

16

Finger Prints

i. Issued on stamp paper
ii. Prior attested from MOFA and Finger Print Bureau Superintendent of Police’s office
iii. CNIC
iv. Passport with proof of required purpose

17

NADRA Divorce
Certificate

i. Issued from NADRA or Chairman Arbitration Council of the area of Court Judgement regarding dissolution of Marriage
ii. Prior attested from MOFA
iii. CNIC
iv. Passports (copies of both husband and wife)

18

Succession and
Guardianship
Certificate

i. Issued on stamp paper by Civil Judge of the Civil Court
ii. Attested by First Class Magistrate and MOFA
iii. CNIC
iv. Passports of all parties involved

19

Special Power of
Attorney from
Pakistan for
Compensation

i. Issued on stamp paper
ii. Registered with concerned Notary Public and First Class Magistrate
iii. Prior attested from MOFA
iv. CNIC
v. Copies of Passports and Visa
vi. In case of death: Death Certificate of the executant(s)

20

Power of Attorney
from Pakistan to
a person in UAE
for transfer or
sale of moveable or
immoveable property

i. Issued on stamp paper
ii. Registered with concerned Notary Public and First Class Magistrate
iii. Prior attested from MOFA
iv. CNIC
v. Copies of Passports and Visa
vi. Copies of Property Ownership Documents
vii. Person given authority should appear in person with original ID card to sign undertaken

21

Judicial Verdict/Court
Decision/Affidavits

i. Registered with concerned Notary Public and First Class Magistrate
ii. Prior attested from MOFA
iii. CNIC
iv. Copies of Passports and Visa

22

Invoices and
Certificate of Origin

i. To be attested together
ii. Original document
iii. Prior attested by concerned Chamber of Commerce and Industry and MOFA
iv. CNIC
v. Passport copy
vi. Authority letter from the concerned company

23

Experience Certificate

i. On original letterhead of concerned company
ii. Prior attested by MOFA
iii. Copies of original educational documents
iv. Copy of CNIC and passport

24

Medical Treatment
Certificate

i. On original letterhead of concerned hospital
ii. Prior attested by MOFA & Civil Surgeon and Superintendent of Hospital without mentioning any medicine and following clearly mentioned information:
  a. Reason
  b. Date of admission
  c. Date of discharge
iii. Copy of CNIC & Passport/Visa

25

FIR of Lost
Passport

i. Original FIR with the following:
  a. Translated into English and Arabic on one page
  b. Mentioned lost passport number
  c. Both original and translation attested from Police Station and MOFA
ii. Copies of CNIC and Passport with visa
Note: FIR should be reported before issuance of new passport.

Other Business Related Documents

Nature of Documents

Procedural Requirement & Attestation in Addition of MOFAMinistry of Foreign Affairs for All Documents

Attestation Fee (USD)

01

پرائمری/مڈل اسکول
چھورنے
کا سرٹیفیکیٹ (اسکول کے اصلی لیٹرہیڈ پر)

ا۔ مندرجہ ذیل سے تصدیق شدہ:پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن ریگیولیٹری اتھارٹی یا
انٹر بورڈ کمیٹی آف چیرمین یا
متعلقہ ڈسٹرکٹ آفیسر اور
منسٹری آف فارین افئیر
ب۔ کمپیوٹرائیزڈ شناختی کارڈ
ج۔ پاسپورٹ کی کاپی
د۔ اسکول چھوڑنے کا سرٹیفیکیٹ
ھ۔ ماں، باپ، اور بچے کے پاسپورٹ کی کاپیاں

41

02

میٹرک/انٹر سرٹیفیکیٹ

ا۔ اصلی دستاویزب۔مندرجہ ذیل سے تصدیق شدہ:
ہائیر ایجوکیشن کمیشن
منسٹری آف فارین افئیرز
ج۔ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ
د۔ پاسپورٹ کی کاپی

41

03

بی-اے/ ماسٹرز اور پی-ایچ-ڈی کی ڈگری

ا۔ اصلی دستاویزب۔مندرجہ ذیل سے تصدیق شدہ:
ہائیر ایجوکیشن کمیشن
منسٹری آف فارین افئیرز
ج۔ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ
د۔ پاسپورٹ کی کاپی

41

04

چارٹرد اکاؤنٹنٹ کی ڈگری
اور سی ۔پی۔اے کی رکنیت کا سرٹیفیکیٹس

ا۔ اصلی دستاویزب۔مندرجہ ذیل سے تصدیق شدہ:
جاری کنندہ عہدیدار
منسٹری آف فارین افئیر
ج۔ جاری کنندہ عہدیدار کی جانب سے متحدہ عرب امارات کی ایمبیسی کے لیئے مہربند تصدیق
د۔کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ
ھ۔پاسپورٹ کی کاپی

41

05

2 یا 3 سالہ ڈپلومہ

ا۔ اصلی دستاویزب۔مندرجہ ذیل سے تصدیق شدہ:
انٹر بورڈ کمیٹی آف چیرمین
جاری کنندہ عہدیدار
منسٹری آف فارین افئیر
ج۔ متحدہ عرب امارات ایمبیسی کی جانب سے اصلی اور تصدیق شدہ میٹرک سرٹیفیکیٹ
د۔کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ
ھ۔پاسپورٹ کی کاپی

41

06

ایک سالہ ڈپلومہ یا
شارٹ اسکل ڈیویلپمنٹ

ا۔ اصلی دستاویزب۔مندرجہ ذیل سے تصدیق شدہ:
نیشنل وکیشنل ٹریننگ سینٹر یا
نیشنل ٹریننگ بیورو یا
ڈائریکٹر اِسکل ڈیویلپمینٹ اور
منسٹری آف فارن افئیرز
ج۔ متحدہ عرب امارات ایمبیسی کی جانب سے اصلی اور تصدیق شدہ میٹرک سرٹیفیکیٹ
د۔کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ
ھ۔پاسپورٹ کی کاپی

41

07

پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ

ا۔ مہر اور دستخط کے ساتھ متعلقہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی جانب سے جاری کردہ
ب۔ منسٹری آف فارین افئیرز سے تصدیق شدہ
ج۔ کمپیوٹرائیزڈ شناختی کارڈ
د۔ پاسپورٹ اور ویزا کی کاپی (متعلقہ مقصد کے ثبوت کے ساتھ)

41

08

کمپیوٹر ٹریننگ سرٹیفیکیٹ
ا۔ اصلی دستاویز ب۔مندرجہ ذیل سے تصدیق شدہ: منسٹری آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی منسٹری آف فارن افئیرز ج۔ متحدہ عرب امارات ایمبیسی کی جانب سے اصلی اور تصدیق شدہ میٹرک سرٹیفیکیٹ د۔کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ھ۔پاسپورٹ

41

09

پی-ایم-ڈی-سی س
ے جاری کردہ
میڈیکل پیشہ ورانہ ڈپلومہ سرٹیفیکیٹ

ا۔ اصلی دستاویزب۔مندرجہ ذیل سے تصدیق شدہ:
پی-ایم-ڈی-سی
منسٹری آف فارن افئیرز
ج۔ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ
د۔پاسپورٹ کی کاپی
ھ۔ تعلیمی سرٹیفیکیٹس کی کاپیاں

41

10

میڈیکل ایکسپیرینس سرٹیفیکیٹس
(متعلقہ کمپنی کے سرکاری لیٹر ہیڈ پر)

ا۔ اصلی دستاویزب۔مندرجہ ذیل سے تصدیق شدہ:
منسٹری آف نیشنل ہیلتھ سرویسز، ریگولیشن اینڈ کو آرڈینیشن
منسٹری آف فارن افئیرز
ج۔ د۔کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ
د۔پاسپورٹ کی کاپی
ھ۔متعلقہ معاون دستاویزات
و۔ اصلی تعلیمی دستاویزات (مثلاّ ایم، بی، بی ایس ڈگری)
ز۔ایمپلائی کارڈ

41

11

پیرا میڈیکل پروفیشنل ڈپلومہ

ا۔ اصلی دستاویزب۔مندرجہ ذیل سے تصدیق شدہ:
منسٹری آف نیشنل ہیلتھ سرویسز، ریگولیشن اینڈ کو آرڈینیشن
منسٹری آف فارن افئیرز
ج۔ متحدہ عرب امارات ایمبیسی کی جانب سے اصلی اور تصدیق شدہ میٹرک سرٹیفیکیٹ
د۔کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ
ہ۔پاسپورٹ کی کاپی

41

12

نرسنگ ڈپلومہ، ایکپیرینس
سرٹیفیکیٹ

ا۔ اصلی دستاویزب۔مندرجہ ذیل سے تصدیق شدہ:
منسٹری آف نیشنل ہیلتھ سرویسز، ریگولیشن اینڈ کو آرڈینیشن
نرسنگ کاؤنسل
منسٹری آف فارن افئیرز
ج۔ متحدہ عرب امارات ایمبیسی کی جانب سے اصلی اور تصدیق شدہ میٹرک سرٹیفیکیٹ
د۔کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ

41

13

نادرا میرج سرٹیفیکیٹ
(این-ایم-سی) یا
نادرا فیملی رجیسٹریشن سرٹیفیکیٹ
(این۔ ایف۔ سی (اندراجِ نکاح/ شادی
کا سرٹیفیکیٹ)

ا۔ اصلی دستاویزب۔ منسٹری آف فارن افئیرز سے تصدیق شدہ
ج ۔کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ
د۔ خاوند اور بیوی کے پاسپورٹ کی کاپیاں

41

14

نادرا برتھ سرٹیفیکیٹ/ پیدائش
کا سرٹیفیکیٹ

ا۔ اصلی دستاویزب۔ منسٹری آف فارن افئیرز سے تصدیق شدہ
ج ۔کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ
د۔ ماں، باپ اور بچے کے پاسپورٹ کی کاپیاں

41

15

نادرا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ/اندراجِ
وفات سرٹیفیکیٹ

ا۔ اصلی دستاویزب۔ منسٹری آف فارن افئیرز سے تصدیق شدہ
ج ۔کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ
د۔ پاسپورٹ کی کاپی

41

16

فنگر پرنٹ/ انگلیوں

ا۔ اسٹیمپ پیپر پر جاری کردہب۔ منسٹری آف فارین افئیرز اور فنگر پرنٹ بیورو ، سپر اینٹینڈڈ پولیس سے تصدیق شدہ
د۔ کمپیوٹرائیزڈ شناختی کارڈ
ھ۔ ۔ پاسپورٹ (متعلقہ مقصد کے ثبوت کے ساتھ)

41

17

اندراجِ طلاق سرٹیفیکیٹ

ا۔ نادرا یا طلاق کا فیصلہ ہونے والے علاقے کے آربیٹریشن کاؤنسل (ثالثی کاؤنسل) کے چئیرمین سے جاری کردہ
ب۔ منسٹری آف فارین افئیرز سے تصدیق شدہ
د۔ کمپیوٹرائیزڈ شناختی کارڈ
ھ۔ شوہر اور بیوی کے پاسپورٹ کی کاپیاں

41

18

جانشینی یا گارڈینشپ
سرٹیفیکیٹ

ا۔ سول کورٹ کے جج سے اسٹامپ پیپر پر جاری کردہ
ب۔ فرسٹ کلاس مجسٹریٹ اور منسٹری آف فارن افئیرز سے تصدیق شدہ
ج۔ کمپیوٹرائیزڈ شناختی کارڈ
ھ۔ تمام ملوث جماعتوں کے پاسپورٹ

41

19

بغرضِ معاؤضہ پاکستان سے
خاص مختار نامہ

ا۔ اسٹامپ پیپر پر جاری کردہب۔ متعلقہ نوٹیری پبلک اور فرسٹ کلاس مجسٹریٹ سے رجسٹرڈ شدہ
ج۔ منسٹڑی آف فارین افئیرز سے تصدیق شدہ
د۔ کمپیوٹرائیزڈ شناختی کارڈ
ھ۔پاسپورٹ

41

20

پاکستان سے متحدہ عرب
امارات میں مقیم شخص کے لیئے
منقولہ اور غیر منقولہ جائداد کی منتقلی یا
فروخت کے لیئے مختار نامہ۔

ا۔ اسٹامپ پیپر پر جاری کردہب۔ متعلقہ نوٹیری پبلک اور فرسٹ کلاس مجسٹریٹ سے رجسٹرڈ شدہ
ج۔ منسٹڑی آف فارین افئیرز سے تصدیق شدہ
د۔ کمپیوٹرائیزڈ شناختی کارڈ
ھ۔پاسپورٹ اور ویزا کی کاپیاں
و۔ جائداد کی ملکیتی دستاویزات کی کاپیاں
ز۔ ذمہ داری دیئےگئےشخص کا اصلی شناختی کارڈ کے ساتھ مختار نامے پر دستخط کے لئے بذات، خود حاضر ہونا لازمی ہے۔

41

21

عدالتی فیصلہ/ حلف نامہ

ا۔ متعلقہ نوٹیری پبلک اور فرسٹ کلاس مجسٹریٹ سے رجسٹرڈ شدہ
ب۔ منسٹڑی آف فارین افئیرز سے تصدیق شدہ
ج۔ ۔ کمپیوٹرائیزڈ شناختی کارڈ
د۔ پاسپورٹ اور ویزا کی کاپیاں

41

22

انوائس اور
اوریجن سرٹیفیکیٹ

ا۔ اصلی دستاویزب۔ساتھ اٹیسٹ کیا ہوا
ج۔ متعلقہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور منسٹری آف فارن افئیرز سے تصدیق شدہ
د ۔کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ
ھ۔ پاسپورٹ کی کاپی
و۔ متعلقہ کمپنی کا اتھارٹی لیٹر

41

23

اکسپیرئنس سرٹیفیکیٹ

ا۔ متعلقہ کمپنی کے اصل لیٹر ہیڈ پرج۔ منسٹری آف فارن افئیرز سے تصدیق شدہ
د ۔کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی کاپی اور پاسپورٹ
ھ۔ اصل تعلیمی دستاویزات کی کاپیاں

41

24

طبی علاج کا سرٹیفیکیٹ

ا۔ متعلقہ ہسپتال کے لیٹر ہیڈ پرب۔ منسٹری آف فارین افئیرز ، سوِل سرجن اور ہسپتال سُپر انٹینڈنٹ (دواؤں کے بغیر) ، مندرجہ ذیل معلومات کے ساتھ:
وجہ
تاریخِ داخلہ
تاریخِ اخراج/ڈسچارج
ج۔ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی کاپی اور پاسپورٹ/ویزا

41

25

گمشدہ پاسپورٹ کی ایف۔آئی۔ آر

ا۔ اصل ایف۔ آئی۔ آر، مندرجہ ذیل کے ساتھ:
ایک صفحہ پر انگریزی اور عربی ترجمہ
گمشدہ پاسپورٹ نمبر
اصل اور مترجم دستاویز پولیس اسٹیشن اور منسٹری آف فارین افئیرز سے تصدیق شدہ
ب۔ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ، پسپورٹ اور ویزہ کی کاپیاں
نوٹ: نئے پاسپورٹ کے اجراع سے قبل ایف۔ آئی۔ آر جمع کروائیں۔

41

تجارت سے متعلقہ دوسری دستاویزات

ا۔مندرجہ ذیل مقاصد کے لیئے عمومی

یا مخصوص مختار نامہ:
لائسنس کا اجراء/ مینیجر کی تقرری/ برانچ کھولنا/شئیر کی نگرانی
ب۔ تجارتی لائسنس
ج۔ تصدیق شدہ تجارتی مختار نامہ
د۔ تصدیق شدہ تجارتی مختار نامے کی کاپی
ھ۔ تجارتی مختار نامے کی تنسیخ
و۔فیصلہ/اجلاس کی قرارداد/اجلاس کے اہم نکات
ز۔کمپنی سیٹ اپ کانٹریکٹ/اگریمنٹ
ح۔تجارتی کمنی کی رجیسٹریشن اور سرٹیفیکیٹ آف ینکارپوریشن
و۔نئی مصنوعات کی رجسٹریشن
ط۔ہر سال کا کارپوریٹ مالی بجٹ یا اس کی کاپی
ی۔ملک کے اندر فروخت کی غرض سے مصنوعات کی فرنچائز کا مختارنامہ
ک۔ تجارتی برانڈنگ/ٹریڈمارک
ل۔سرمایہ میں حصّہ داری کی ایڈجیسٹمنٹ
م۔نئی شراکت کی شروعات
ن۔شراکت کا خاتمہ
س۔ پراجیکٹ کی کامیابی/ ہر پراجیکٹ کی تکمیل کی علیحدہ رپورٹ
ع۔صارف سرٹیفیکیٹ/سرٹیفیکیٹ برائے صارفین
ف۔کمپنی کی نئی برانچ کھولنے کا حلف نامہ
ص۔چیمبر آف کامرس ممبرشپ سرٹیفیکیٹ
ق۔ٹریڈ لائسنس کی کاپی
ر۔ کمپنی کے بند ہونے کی دستاویزات
ش۔ کمرشل لائسنس کی تنسیخ
ث۔تجارت سے متعلقہ دوسری دستاویزات/فارم 29
اور کمپنی ڈائریکٹرز کی تقرری/ڈائریکٹرز اور پارٹنرز (حصّہ داروں) کی فہرست
خ۔آرٹیکلز آف اسوسییشن
ذ۔ پیٹنٹ رجسٹریشن
ض۔سرٹیفیکیٹ آف گوڈ اسٹینڈنگ
ظ۔ فری سیل سرٹیفیکیٹ
غ۔ قیمتوں کی فہرست
مالی رپورٹ
کمپنی کا سرمایہ